گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پینے کے نقصانات

ں ٹھنڈا پانی

فہد نیوز! گرمیوں میں ٹھنڈا پانی پینے کے نقصانات۔ ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔ یہ عادت آپ کی جوانی کا دورانیہ کم کر دیتی ہے۔ ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔ اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کئیے گئے ہیں

جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے اور دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔ جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔ ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے پانی کب اور کس وقت کونسا پانی پینا چاہیے ایک بہت ہی نسخہ اور اس کے فائدے ۔ پانی جسم کا ایک انتہائی اہم جز ہے اماور یقیناً اس کے بے تحاشا فوائد ہیں لیکن آج ہم آپ کو ٹھنڈے اور گرم پانی کے صحیح وقت کا استعمال اور فوائد بتائیں گے ۔ٹھنڈا پانی ۔۔جسم کو کارآمد بنانے کے لیے ٹھنڈے پانی کو زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے ۔ورزش کے بعد جسم کو ٹھنڈا کرنے میں مدد دیتا ہے ۔خون کی شریانوں کو سکیڑتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے جسم کی نمی جذب کرنے کی صلاحیت پر منفی اثر پڑتا ہے ۔غذا میں موجود چربی جماتا ہے

جس کی وجہ سے آپ کے جسم کو کھانا ہضم کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔گرم پانی ۔۔گردوں کی صفائی کرتا ہے اور معدے کی کارکردگی بہتر بناتا ہے ۔بخار کے وقت گرم پانی پینے سے جسم کی وائرس سے لڑنے کی صلاحیت میں کمی آجاتی ہے ۔خون کی شریانوں کو آرام دیتا ہے جس کی وجہ سے آج کے جسم کی نمی جذب کرنے کی صلاحیت مزید بہتر ہو جاتی ہے ۔غذا میں موجود چربی گھٹانے میں مدد کرتا ہے جس سے آپ کے جسم کو کھانا ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے اور رگیں بہتر طریقے سے کام کرتی ہیں ۔ یاد رکھیں یہاں گرم پانی سے مراد نیم گرم پانی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں