فہد نیوز! سب ہی چاہتے ہیں کہ ان کے چہرے کی رنگت صاف ستھری اور نکھری نکھری ہو، اور اس کے لئے مختلف اشیاء کا استعمال بھی کرتے ہیں، مگر آج ہم آپ کو گھر بیٹھے السی اور جو کے آٹے کا کلینزر بنانا سکھائیں گے جو آپ کے چہرے کو گورا بھی کرے گا، داغ دھبے بھی دور کرے گا
اس کے ساتھ ہی آپ کی خراب جلد اور فائن لائنز، سن برن، جھائیاں اور کھلے مساموں کی صفائی میں بھی مدد ملے گی۔جو کا آٹاالسی کے بیج پسے ہوئےنارنگی کے چھلکوں کا پاؤڈرچاول کا آٹادہی ایک پیالی میں ہم وزن جو کا آٹا، السی کے بیج، پسے ہوئے نارنگی کے چھلکوں کا پاؤڈر، چاول کا آٹا اور دہی شامل کریں۔ ان کو اچھی طرح ملائیں اور اس کو چہرے پر لگا کر مساج کریں پھر پانچ سے دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ سوکھنے پر چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں