فہد نیوز! گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور ل وگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔ یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا
اور آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔ اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔ہلدی کو عربی زبان میں”عروق الصفر” اور انگریری میں”ٹرمیرک”کہتے ہیں یہ جنوب مغربی ہند کا مقامی پودا ہے۔اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے۔یہ سدا بہار پودا ان علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہےجہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور درجہ حرارت 20 تا 30 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے ۔ سایہ دار زمینوں میں ہلدی کی کاشت سے شاندار پیداوار حاصل ہوتی ہے ۔ اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ماشہ تک ہے۔اس میں اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ اس لئے متعدی امراض میں فائدہ مند ہے
اور اسی وجہ سے چوٹ ، درد اور اندرونی سوزش (انفیکشن) میں ہلدی کا بیرونی اور اندرونی استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے ۔جلے ہوئے اور عام زخموں کے علاج کے لئے اسے تیل (زیتون یا سرسوں یا السی یا ناریل)میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اللہ کریم نے ہلدی میں بہت شفا رکھی ہے،کیسا بھی زخم ہو اس پیسٹ کو لگانے سے ہفتہ دس دن میں خشک ہو کر بھر جاتا ہے۔یہ آشوب چشم میں بھی استعمال ہوتی ہے -یہ خون کو پتلا کرتی ہے ،خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے۔ہلدی کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔تیزابیت کے ازالہ کی مخصوص دوا ہے۔ اسی لئے معدہ و امعاء کے زخموں (السر)،گلے کی سوزش ، جوڑوں کی سوزش اور درد (گھٹیا)کے لئے فائدہ مند ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں