فہد نیوزً! ۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پاؤں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ۔۔ گھٹنے اور جوڑمضبوط ،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے ۔سرسوں کے بیج سے حاصل کیا جانے والا;سرسوں کا تیل جسم کے لیے انتہائی مفید سمجھاجاتا ہے۔
سرسوں کے تیل کی ابتدا;سے ہوئی۔سرسوں کے تیل کی خوشبو اورذائقہ نہایت فرحت بخش;ہوتا ہے، اس میں متعدد وٹامنز اور غذائی عناصر موجود ہوتے ہیں جس میں وٹامن ایچ ، وٹامن اے ، کیلشیم ، پروٹین، اور اومیگا 3 شامل ہوتے ہیں۔کھانے اور بالوں وجسم پر لگانے کے ساتھ ساتھ سرسوں کا تیل بہت سے کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔ ’صحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کے لیے بھی مفید‘ ’سرسوں کے تیل کا شمار ان تیلوں میں ہوتا ہے جس میں مونوسوٹریٹڈ چربی ہوتی ہے، جوکولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے، یوں انسان قلبی امراض سے محفوظ رہتا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں