فہد نیوز! جو لوگ اپنے چہرے کی خوبصورتی سے پریشانی رہتے ہیں ۔ جن لوگوں کے چہرے پر داغ دھبے ، چھائیاں ، دانے ، نشانات ہیں اور وہ ان کو لے کر ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔ احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں ۔ مہنگے مہنگے علاج کروانے کے باوجود ، رات کو کر یمیں لگا کر سو تے ہیں۔مہنگے مہنگےصابنوں کا استعمال کرتے ہیں۔ مہنگی مہنگی کر یموں کا استعمال کرتے ہیں ۔
یعنی ہر طرح سے کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح ان کا یہ مسئلہ دور ہو جائے مگر ایسا نہیں ہو پا تا۔ ان کا مسئلہ جوں کا توں ہی کھڑا رہتا ہے اور وہ اس مسئلے کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ ہر طرح کی چھائیاں ، داغ دھبے ، کیل مہاصے اور نشانات ختم ہو جائیں لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود بھی کچھ بھی فرق نہیں پڑتابلکہ پہلے سے اور زیادہ چہرہ خراب ہو نا شرو ع ہو جاتا ہے تو میں آج ان تمام اپنے بہنوں اور بھا ئیوں کے لیے اللہ پا ک کا ایک ایسا اسم مبارکہ لے کر آ یا ہوں کہ جس کے وظیفے سے ۔ کہ جس کے عمل سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آپ کا چہرہ بہت ہی صاف اور چمکا چمکا سا ہو جائے گا۔ کہ اگر آپ اس اسم مبارک کو صبح کے وقت منہ دھونے سے پہلے پڑھ لیا کریں گے تو انشاء اللہ آپ کا چہرہ ایسا گلو کرنا شروع ہو جائے گا۔ایسا صاف ہو جائے گا کہ ہر طرح کے داغدھبے دانے نشانات ختم ہو جائیں گے
اور آپ کے گھر میں جتنی بھی کر یمیں ہوں گی آپ انہیں اٹھا کر کوڑے دان میں پھینک آ ئیں گے۔ یعنی کہ آپ کو اس عمل سے اتنا فائدہ ہوگا کہ کوئی بھی دنیا کی کریم کوئی بھی دنیا کی صابن اس عمل کا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔ جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ہر کوئی گورا رنگ پسند کر تا ہے۔ چہر ہ صاف ہو۔ شفاف ہو۔ گلو کرتا ہو۔تو ہر کوئی اس کی طرف متاثر ہوتا ہے اوردیکھنے والا یہی چاہتا ہےیہی سوچتا ہے کہ کاش اس جیسا میرا بھی چہرہ ہو جائے۔ میرے بھی چہرے پر رونق آ جائے تا کہ میری خوبصورتی میں اضافہ ہو جائے۔ تو جو عمل میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔ اسے لازما کر لیا کریں۔صبح کے وقت آپ جب اٹھیں تو ہاتھ منہ تو آپ لوگ دھو تے ہی ہیں۔ جو طریقہ میں آپ کو بتاؤں گا بس اسی طریقہ کو لے کر آپ اپنا چہرہ دھو یا کر یں گے۔دوستو اللہ کا ایک اسم مبارک ہے “الخبیر” اللہ پاک کا یہ اسم مبارک ہے صبح جب آپ لوگ اٹھیں
تو منہ دھونے سے پہلے کسی برتن میں تھوڑا سا پانی لے لیں جس سے آپ نے منہ دھو نا ہے اور بسمہ اللہ پڑھ کر پچس مرتبہ “الخبیر” اس پانی پر پھو نک مار دیں اور اس پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں۔ روزانہ آپ یہ عمل کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں