حضوراکرم ؐ نے فرمایاجوشخص صرف 3باریہ دعا پڑھے گااللہ تعالیٰ اس کی یہ 4بیماریاں دورکردےگا!

4بیماریاں دور

فہد نیوز! اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسریبیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،

اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھپاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرورپڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگیجو ایمان والا تین اس درود شریف کو عام دن میں بھی چلتے پھرتے بھی پڑھ سکتے ہیں، سب سے افضل درود شریف درود ابراہیمی ہےجو نماز میں پڑھا جاتا ہے، اس لیے آپ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے ،ہر وقت اس درود شریف کو پڑھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ آپ کسی مختصر درود شریف مثلاً اللهم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد اور صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اپنا معمول بنا سکتے ہیں۔جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اسی مرتبہ پڑھے جانے والے درود شریف کی فضیلت اور ثبوت رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں صلاۃ وسلام پیش کرنا

افضل ترین عبادت اور دربارِ خداوندی میں قرب کا بہترین ذریعہ ہے۔صلاۃ وسلام کے مختلف طریقے و صیغے ہیں جن کا احادیثِ مبارکہ میں ذکر ملتا ہے من صلّٰی صلاةَ العصر من یوم الجمعة فقال قبل أن یقوم من مکانه : أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیمًا ثمانین مرةً، غفرت له ذنوبُ ثمانین عامًا، وکتبت له عبادة ثمانین سنةً۔ جو شخص جمعہ کے دن عصر کے بعد اپنی جگہ سے کھڑا ہونے سے پہلے یہ درود شریف اَسّی مرتبہ پڑھے: أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً .اس کے اَسی سال کے گناہ معاف کردیےجاتے ہیں اور اَسی سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ جس شخص کے بہت سے (نفلی)نماز روزے قضا ہوگئے ہوں،اُسے چاہیے کہ درود شریف پڑھنے کو اپنا مشغلہ بنالے،اس لیے کہ اگر تم ساری زندگی نیکیاں کرتے رہو اور اللہ تعالیٰ تم پر ایک دفعہ رحمت کی نگاہ ڈال دے تو بے شک یہ نگاہِ رحمت تمہاری عمر بھر کی نیکیوں سے بہتر ہے،

اس لیے کہ ایک تمہاری کوشش ہے اور ایک اس کی شانِ ربوبیت ہے۔ ہم معنی روایت جمعہ کے دن مطلقاً اَسّی مرتبہ درود شریف پڑھنا بھی حدیث شریف سے ثابت ہے، جس پر 80 سال کے گناہوں کی معافی کا وعدہ ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا:مجھ پر درود پاک پڑھنا پل صراط پر نور کا باعث ہوگا۔ جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر 80مرتبہ درود بھیجے گا اس کے 80سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔ جمعہ کے دن عصر کے بعد پڑھے جانے والے خاص درود شریف کا ثبوت(موقوفاً) احادیث کی کتابوں سے ملتا ہے۔ثواب کی نیت سے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔اس کو بیان بھی کرسکتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دے سکتے ہیں۔جو لوگ اس حدیث کو موضوع کہتے ہیںان کی رائے تحقیق کے خلاف ہے۔حدیث مبارک میں 80 کے عدد سے تعیین وتحدید مقصد نہیں، بلکہ یہ ایک تعبیر ہے، درود شریف کی کوئی نہایت نہیں، اس میں زیادتی خیر کا باعث ہے،

چنانچہ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے آپﷺ سے پوچھا کہ: میں اپنی دعاؤں میں کتنا حصہ درود کے لیے مقرر کروں؟جواباً ارشاد فرمایا: جتنا تم چاہو، جتنا زیادہ پڑھوگے اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمینمرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی.اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسریبیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں .

چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرورپڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیںکہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگیاللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسریبیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرورپڑھیں .

آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی

اپنی رائے کا اظہار کریں