ایسا قہوہ جو آپکی زندگی میں صحت کی بہار لے آئے اگر آپکو اس کا فائدہ معلوم ہو جائے تو

قہوہ

فہد نیوز! آج دنیا میں کیلشیم کی بہت سی دوائیاں موجود ہیں لیکن کیلشیم کی کمی کو دور کرنے کے لیے آج ہم آپکو ایک ایسا قہوہ بتاتے ہیں جس سے آپ قدرتی طریقے سے کیلشیم کی کمی کو پورا کرسکتے ہیں۔ اس قہوے میں کیلشم کا خزانہ موجود ہے اور اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ خشک پودینہ آدھا چمچ ، دوکپ پانی میں ڈال کر قہو ہ بنالیں۔جب ایک کپ پانی رہ جائے تو اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر پی لیں۔ یہ قہوہ کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے لاجواب ہےنوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں