فہد نیوز! مسور کی دال جو عام طور پر ملکہ مسور کے نام سے جانی جاتی ہے اس کو بعض لوگ کھانے سے ہچکچاتے ہیں ۔۔ لیکن اگر ایسا ہے تو تمام افراد جان لیں کہ مسور کی دال میں بھی قدرت نے ڈھیروں فوائد پوشیدہ رکھے ہیں ۔۔ جن کو آپ جان لیں تو کھانا نہیں چھوڑیں گے۔غذائیت کے لحاظ سے مسور کی دال میں بارہ فیصد رطوبت، پچیس فیصد پروٹین اور ساٹھ فیصد کاربوہائیڈریٹس
جبکہ پوٹاشیم اور فاسفورس بھی وافر مقدار میں پایا جاتاہےجو کہ ہماری صحت کے لئے بہت ضروری جز ہیں۔مسور کی دال دل کو پرسکون اور نرم کرتی ہے۔ یہ کولیسٹرول کو کم کر کے دل کو صحت مند رہنے میں مدد دیتی ہے۔جن کی آنکھوں سے پانی زیادہ آتا ہے یہ دال آنکھوں سے پانی کے اخراج کو کم کرتی ہے. مسور کی دال میں چونکہ وٹامن اے، بی اور ای پائے جاتے ہیں لہٰذا یہ بینائی بڑھانے میں بھی خاصی معاون ثابت ہوتی ہیں۔یہ دال بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ بالوں کو درکار اہم اجزاﺀ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مسور کی دال ہائی بلڈ پریشر اور شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ یہ کولیسٹرول کو کم کر کے دل کو صحت مند رہنے میں مدد دیت
اپنی رائے کا اظہار کریں