د مہ سے نجات ہمیشہ کے لیے ایک آسان سا گھریلوٹوٹکہ،مزیدجانیں اہم معلومات میں

د مہ سے نجات ہمیشہ

ڈیلی کائنات ! دمہ کی بیماری سے نجا ت کے لیے ایک ایسا گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے دمہ کی بیماری سے مکمل طورپر نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ تو اس کےلیے دمہ سے نجات کے لیے تین گھریلو ٹوٹکے بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے ٹوٹکہ ، اگر آپ اس ٹوٹکے کو استعمال کریں گے نہ صرف دمہ ختم ہوجائے گا،نہ صرف دمہ کا مرض ختم ہوگا،بلکہ پرانی سے پرانی کھانسی کو جڑسے ختم کردے گا۔ اس میں سب سے پہلے ایک کپ پانی لیں۔

یعنی دو سو پچاس ملی لیٹرلیں۔ ادرک چھ ماشہ لیں۔کالی ہرٹ چھ ماشہ تقریباً چار گرام لیں۔شہد یا شکر حسب ذائقہ لیں۔ اب ادرک اور کالی ہرٹ کو موٹا موٹا کوٹ کر ایک کپ پانی میں ابال لیں۔ یہ قہوہ کی طرح بن جائے گا۔اس میں حسب ذائقہ شہد یا چینی ملاکر دن میں کسی بھی وقت استعمال کریں۔ انشاءاللہ چند دنوں میں مرض میں افاقہ ہو جائےگا۔ اس کے علاوہ ادرک کے ساتھ شہد کو ملاکر چاٹا جائے تو یہ بھی فائد ہ مند ہوتا ہے۔ دوسرا ٹوٹکہ جو دمہ کو جڑسے اکھاڑ سکتا ہے۔ اس ٹوٹکے کے لیے مندرجہ ذیل اجزاء چاہیے۔ اس میں کھجو ر دو عدد لیں۔ ملٹھی پاؤڈر آدھا چمچ لیں۔اور آدھا چمچ کسوری میتھی لیں۔اور پانی ڈیڑھ کپ لیں۔ کھجور کی گھٹلی نکا ل کر گودا الگ کر لیں۔

کسوری میتھی ، کھجورکا گودا اور ملٹھی پاؤڈر کو ڈیڑھ کپ پانی میں ملالیں۔ اور اتنا ابالیں۔کہ اس میں پانی ایک کپ رہ جائے۔ اس محلول کے دو چمچ دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔انشاءاللہ دمہ کے مرض سے چند دنوں میں نجات مل جائےگا۔تیسرا ٹوٹکہ دمہ اور پرانی سے پرانی کھانسی کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس میں مندرجہ ذیل اجزاء چاہئیں۔ پیاز کا رس ایک پاؤ لیں۔ شہد ایک پاؤ لیں۔ میٹھا سوڈا پانچ تولہ لیں۔ پیاز کے رس، شہد اور میٹھا سوڈاکو کسی برتن میں اچھیدمہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جو آپ کے پھیپڑوں پر اثر انداز ہو تی ہے۔ دمہ کی سب سے عام علامت سانس سے سیٹی کی آوازوں کا نکلنا ،کھانسی ہونا اور سانس لینے میں دشواری پیش آنا ہے،یہ علامتیں صحت کے کسی اور مسئلے

کے باعث بھی ہو سکتی ہیں۔ اس لئے پہلی مرتبہ آپکے ڈاکٹر کے لئے اس مرض کی تشخیص تھوڑی مشکل ہو گی،بالخصوص شیر خوار اور بہت چھوٹے بچوں میںطرح ملاکر رکھ لیں۔دن میں دو مرتبہ ایک کھانے کا چمچ صبح اور شام میں استعمال کریں۔ انشاءاللہ چند دنوں کے استعمال سے دمہ کے مرض اور دائمی کھانسی سے مکمل نجات مل جائے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں