ڈیلی کائنات ! ردانہ طاقت کو بڑھانا ہر تندرست اور نوجوان وبوڑھے کی خواہش ہوتی ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں، ہمارے ہاں اس کمزوری پر بات کرنا انتہائی مع۔یوب سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ بھی عام کمزوریوں کی طرح ایک جسمان۔ی کمزوری ہے مگر سوال یہ پیدا ہرتا ہے کہ م۔ردانہ طاقت کو بڑھایا کیسے جائے . پرانے وقتوں اور موجودہ دور میں بھی جس کے پاس کوئی ایسا نسخہ ہوتا ہے۔ تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے
.اور کسی کو بتانا گن۔اہ سمجھتا ہے.اور اس نسخے کو اپنے ساتھ قب۔ر میں ہی لے جاتا ہے.ایسے علم کا کیا فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر سکے ذیل میں جو نسخہ بتایا جارہا ہے وہ ہے تو خوراکی نسخہ مگراس کا تعلق قدیم یونان سے ہے اور اس سے م۔ردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے. اس نسخہ سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے.تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر کے مرد اس کو استعمال کر سکتے ہیں. مگر مرد بالغ ہوں .نابالغ اس کو استعمال نہ کریں. نسخہ تیار کرنے کی ترکیب ن۔رچھوہارا، پنساری سے ملے گا 3عدد لے کر باریک کتر کر1پاو دودھ میں بھگو دیں تقریبا 12 گھنٹے لازمی بھگوئیں 12 گھنٹوں کے بعد اس کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح یکجان کر لیں
اور چولہے پرپکائیں اس میں دارجینی ثابت آدھا انچ ملا لیں جب دودھ اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اتار کرنارمل ٹھنڈا کر کے شہد ملا کر پی لیں. انشاللہ مردانہ طاقت 4گنا تک بڑھ جائے گی چند احتیاطیں شوگر اور بلڈپریشروالے مریض ایک دفعہ پی کر چیک کریں کہ بلڈپریشر یا شوگر تو نہیں بڑھی، اسکے علاوہ چھوہارے اس دودھ میں ملائیں جو ایک دفعہ ابل کرٹھنڈا ہوگیا ہو کوشش کریں کہ اس کو ٹھنڈے موسم میں استعمال کریں. مسلسل استعمال نہ کریں وقفہ دے کر استعمال کریں. اسکے علاوہ اس میں میوہ جات بھی شامل کر سکتے ہیں.اگر بکری کا دودھ استعمال کریں گے تو ٹائمن۔گ میں بھی بہت اضافہ ہوگا. یاد رہے کہ چھوہارا صرف ن۔رچھوہارا ہی لینا ہے.اور کوئی نہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں