ڈیلی کائنات ! آج ان لوگوں کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ خواہ وہ مرد ہیں یا خواتین ہیں جو اپنے رشتے کے انتظار میں بیٹھے ہو ئے ہیں اور ان کو ان کی پسند کا رشتہ نہیں مل رہا۔ تو آج کا خاص وظیفہ ان حضرات کے لیے ہے۔ آج کا عمل بتانے سے پہلے میری آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سننا ہے تا کہ اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوسکیں آپ کو۔ حضرت امام حسن حضور اقدس ﷺ کا ارشاد نقل کر تے ہیں
کہ تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود پڑھتے رہا کرو بے شک تمہار ا درود میرےپاس پہنچتا رہتا ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ کی حدیث سے رسول اکرم ﷺ کا ارشاد نقل کیا گیا ہے جو کوئی مجھ پر درود بھیجتا ہے وہ درود مجھ تک پہنچ جا تا ہے اور میں اس کے بدلہ میں اس پر درود بھیجتا ہوں اس کے علاوہ اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جا تی ہے۔ حضرت عمار بن یا سر رضی اللہ عنہ سے رسول اکرم ﷺ کا ارشاد نقل کیا ہے کہ اللہ جل شانہ نے ایک فر شتہ میری ق ب ر پر مقرر کر رکھا ہے اسے ساری مخلوق کی با تیں سننے کی قدرت عطا فر ما رکھی ہے جو شخص بھی مجھ پر ق ی ا م ت تک درود بھیجتا رہے گا وہ فرشتہ مجھ کو اس کا اور اس کے باپ کا نام لے کر درود پہنچاتا ہے
کہ فلاں شخص جو فلاں کا بیٹا ہے۔ اس نے آپ ﷺ پر درود بھیجا ہے۔ سامعین ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم جب بھی فری ہوں دن میں جس وقت بھی فری ہوں سرکار دو عالم ﷺ پر درود بھیجتے رہا کر یں۔ کیونکہ درود وہ واحد عبادت ہے جو زبان سے جاری ہو تے ہی مقبول ترین ہے اس کے علاوہ کو ئی بھی عبادت جو بھی ہم کر تے ہیں اس کے بارے میں ہم نہیں کہہ سکتے یہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہو ئی ہے یا نہیں۔ لیکن درود وہ عبادت ہے جو زبان سے جاری ہو تے ہی مقبول ہو جا تی ہے
جیسا کہ پہلے بتا یا ہے کہ آج کا وظیفہ ان تمام حضرات کے لیے ہے چاہے مرد ہے یا خواتین ہیں جو اپنے رشتہ کے انتظار میں بیٹھے ہو ئے ہیں اور ان کو اپنی پسند کا رشتہ نہیں مل رہا۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کو اجازت عام ہے۔ جس جگہ پر آپ یہ عمل کر یں گے۔ اس جگہ کا پاک ہو نا لازم ہے اس کے علاوہ اگر آپ خود یہ عمل کر نا چاہتے ہیں تو آپ یہ عمل خود بھی کر سکتے ہیں لڑکی یا لڑکا کوئی بھی کر سکتا ہے۔ عمل کچھ یوں ہے کہ بعد نمازِ فجر آپ نے با وضو ہو کر مصلے پر بیٹھ کر پوری توجہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا نام یا حکیمُ سو مر تبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر گیارہ مر تبہ درودِ پاک پڑھنا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں